11 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مسی
ساگا( Mississauga )میں”تفسیر سورۂ رحمٰن
کورس“ کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں
سورۂ رحمٰن کا بامحاورہ ترجمہ و تفسیر سیکھنے کا سلسلہ ہوا۔اس موقع پر اسلامی
بہنوں نے تاثرات دیتے ہوئے کہا۔ کورس بہت معلوماتی تھا۔مستقبل میں اسلامی بہنوں نے
تفسیر کورس کرنے بھی نیت کی۔